یوتھیے دنیا کی احمق ترین قوم ہیں
گر کچھ عقل ہوتی تو وہ خانزادہ کا شکریہ ادا کرتے
حکومت سے نکلنے کے بعد
خانزادہ نے دو سال تک مسلسل عمران خان کو اپنے پرائم ٹائم میں زندہ رکھا۔ چھوٹی بڑی ہر خبر کو غیر جانبدارانہ کوریج دی۔ یہ اسکا عمران خان پر بہت بڑا احسان تھا مگر یوتھیوں کو کون سمجھائے
خوامخواہ بھڑکے رہتے ہیں ورنہ جہاں طلعت حسین سے بھی صحافتی اصولوں پر کاربند نہ رہا جا سکا وہاں شاہزیب خانزادہ نے ہمیشہ اس زہر آلود ماحول میں انتہائی غیر جانبدار ہو کر مسائل اور سوالات مسلسل اٹھائے۔